Posts

Showing posts from November, 2020

اگر ہم اللہ کی خوشنودی کے لیے

Image
‏اگر ہم اللہ کی خوشنودی کیلئے انسانوں کو محبت سے دیکھنا شروع کر دیں، تو آپ محسوس کریں گے کہ اللہ آپ کو  مسکرا کر دیکھ رہا ہے،،🥀

لوگ بھی

Image
‏راستے کہیں نہیں جاتے لوگ بھٹک جاتے ہیں،،🥀

وعدوں کے پاسدار تھے

Image
‏وعدوں کے پاسدار تھے ، باتوں سے پھر گئے،،🥀

عزت نفس

Image
‏عزت نفس بہت قیمتی شے ہے، ‏کوئی ہاتھ چھڑانا چاہے تو چھوڑ دیا کریں،،🥀

انا پرست سے عشق

Image

ہم مُسکرا کے

Image
‏ہم مسکرا کے دکھوں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں،،🥀

شامیں تو اب بھی

Image
‏شامیں تو اب بھی حسین ہیں ♡

محبت کا کوئی رنگ

Image
اس سے کہنا محبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، ‏محبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے،،🥀

رابطے بڑھتے گئے

Image

وہ مجھے ھر جگہ ملا

Image

بھت کٹھن ہیں،

Image

اب بھی الزامِ محبت

Image
‏اب بھی الزامِ محبت ہے ہمارے سر پر، ‏اب تو بنتی بھی نہیں یار ہماری اُسکی،،🥀