انسان کوئی کھیلنے کی چیز نہیں اگر آپ کسی کے جذبات کا مذاق بنا بیٹھے ہیں تو معافی مانگے اس شخص سے ورنہ کل کو آپ اس کی جگہ کھڑے ہوگے مکافات عمل ہو کہ رہتا ہےاس لیےانسانوں کا دل توڑنے سے گریز کریں دوسروں کا دل توڑنے والے کو اللہ پاک ایسا توڑ دیتا ہے کہ اس کا جینا بھی مشکل ہو جاتا ہے,,🥀
اگر انسان میں ساتھ نبھانے کی ہمت نہ ہوں تو، کم از کم اتنی ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ ساتھ چلنے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اپنی بزدلی کو تسلیم کرے، اور اسے واپس اسی مقام پر چھوڑ کر آۓ جہاں سے اسکی آنکھوں پر محبت کی پٹی باندھ کر سفر کا آغاز کیا تھا،،