Posts

Showing posts with the label Urdu poetry

میں تیرے بعد جو

Image
‏میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے، ‏میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا،،🥀

‏وہ خوابوں کے ساتھ

Image
‏وہ خوابوں کے ساتھ آگے بڑھ گیا تھا، میں محبت کے ساتھ پیچھے رہ گئی،،🥀

اُسے پسند نہیں ہے

Image
‏اُسے پَسند نہیں ہے، میرا نَظَر آنا ‏ سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہے، کہ نا دِکھائی دُوں اَب اَگر آَسمَان سےاُترے، ‏فَیصلَہءِ وَصل ‏ میری خُواھِش ہے میں، ‏مَر کراُسےجُدائی دوں،،🥀

رات یوں دل میں تیری

Image
‏رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی، ‏جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے، ‏جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم، ‏جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے،،🥀

‏میں سوچتی ہوں بہت

Image
‏میں سوچتی ہوں بہت اس کو اور پھر خود ہی، ‏یہ سوچتی ہوں کہ وہ شخص بھاڑ میں جائے،،🥀

‏ایک یکتا کو کھو کہ پاگل شوق،

Image
‏ایک یکتا کو کھو کہ پاگل شوق، ‏غرق نعم البدل میں رہتے میں،،🥀

ضروریات جہاں ہم سے

Image
‏ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے، ‏تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے،،🥀

ہنس تو رہے ہیں

Image
‏ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن، ‏اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے،،🥀

ہنس تو رہے ہیں

Image
‏ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن، ‏اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے،،🥀

میری ذات سے وابستہ

Image
‏میری ذات سے وابستہ اک شخص، میرے پاس تو رہا پر میرا نہیں رہا،،🥀

آپ کے دن اچھے

Image
‏آپ کے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لیں، ‏ہم بُرے لوگ ہیں ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں،،🥀 ففط

ہر شے کی قدر

Image
‏باقی ہر شے کی قدر تھی اس کو، رائیگاں ذات بس ہماری ٹھہری،،🥀

صبا اس تک اگر

Image
‏صبا اس تک اگر تیری رسائی ہو تو کہہ دینا، ‏خبر لیتے نہیں دل لے کے، اچھے دلربا ہو تم،،🥀

‏جہاں پہلے پہل تو

Image
‏جہاں پہلے پہل تو آ ملا تھا، ٹھہری ہوں وہیں میں ابھی،،🥀

‏اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ

Image
‏اِتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گُزر گاہِ حیات، ‏تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ھوتا،،🥀

‏ہم وہ پاگل ہیں کہ

Image
‏ہم وہ پاگل ہیں کہ ہاتھوں سے گنوا کر ہیرے، ‏ہاتھ ملتے بھی نہیں، سوگ مناتے بھی نہیں،،🥀

خود بہ خود چھوڑ گئے

Image
‏خود بہ خود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا، ‏اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے، ‏ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن، ‏نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے،،🥀

بات کر کے دیکھتے ہیں

Image
‏سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں، یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں،،🥀

کون سا پھول

Image
‏کون سا پھول سجے گا ترے جوڑے میں بھلا، اس شش و پنج میں گلزار اٹھا لائیں گے،،🥀

‏کیسے ہوجاتے ہیں لوگ ،

Image
‏کیسے ہو جاتے ہیں لوگ ،   ‏کبھی اس کے ، کبھی اُس کے،،🥀