ہم کس چیز کو محبت سمجھتے ہیں؟ صرف لینے کو، وقت ہو، وفا ہو، توجہ ہو، اہمیت ہو، ہمیں ہی ملنی چاہئیے، ہم قبضہ کرنے کو، اپنی مرضی چلانے کو، اپنی باتیں منوانےکو،محبت کا نام دیتے ہیں، اگر اگلا بندہ سر جھکائے رکھے تو محبت ہے، ورنہ لاپرواہ اور بے وفا، محبت تو دینے کا نام ہے نا کہ صرف لینے کا،،🥀
*I miss you,* ان لفظوں کو میں سرِعام لکھ رہی ہوں، کیونکہ اب میرے لئیے یہ الفاظ تمہیں سینڈ کرنے جتنے زیادہ مشکل ہیں، باقی دنیا کے سامنے لکھنے اتنے ہی آسان ہیں،،🥀
Comments
Post a Comment