ہم بھی جیا کرتے تھے

‏سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی​،


‏وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے​،


‏کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فراز​،


‏غیر معروف سے ، گمنام سے ، پہلے پہلے،،






Comments

Popular posts from this blog