Posts

Showing posts with the label ghazal

کبھی کبھار ہی لیکن پکارتے ہیں تجھے...!

‏کبھی کبھار ہی لیکن پکارتے ہیں تجھے...! ‏ھمارا چاہنے والوں میں نام ھو گا ناں؟؟ ‏اگر مَیں آدھا اَدھورا ہی لوٹ آؤں تو ‏نگاہِ ناز ! وہی احتمام ھو گا ناں....؟؟ ‏بس ایک بار محبت سے دیکھنا ھے اِدھر ‏بتاؤ ! تم سے یہ چھوٹا سا کام ھو گا ناں؟؟🥀

ادھورے خواب

Image