Posts

Showing posts with the label True

‏جو شخص ضرورتوں کے وقت محبتوں کو ترک کردے

‏جو شخص ضرورتوں کے وقت محبتوں کو ترک کردے وہ شخص کبھی وفاداری ‏نہیں پائے گا ۔۔!

قدر کرو

‏جو اپنے والد کی قدر کرتا ہے  ‏وہ کبھی غریب نہیں ہوتا    ‏اور                  ‏              ‏جو اپنی ماں کی قدر کرتا ہے  ‏وہ کبھی بد نصیب نہیں ہوتا,