Posts

Showing posts with the label اُردوشاعری

ماتم

Image
‏جشن ہوتا تو تھم گیا ہوتا، ‏وہ ماتم ہے سو روز کرتی ہوں،،🥀

وہ تو خوشبو ہے

Image
‏وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا، مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا، ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا، کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا،،🥀