Posts

Showing posts with the label Urdu Shayri

لوگ تذکرے کرتے ہیں

Image
‏لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں سے،، ‏میں کیسے بات کروں اور کہاں سے لاؤں اسے،،🥀

میری زندگی

Image
‏میری زندگی پہ نہ مسکرا  مجھے زندگی کا الم نہیں ‏جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں،،

الزام

‏مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے،، ‏یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا،،

‏جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے

Image
‏جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے  ‏جو پاس ہیں وہی خاص ہیں۔

‏یہ کیسی اذیت ہے

‏یہ کیسی اذیت ہے اداسی نہیں جاتی ‏یہ کیسا بھنور ہے کہ ابھرتا ہی نہیں میں ‏پل بھر کو سمیٹا تھا ترے عشق نے مجھ کو ‏یوں ٹوٹ کے بکھرا کہ کہیں تھا ہی نہیں میں •

‏کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد نہیں کرتے ہم،

‏کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد نہیں کرتے ہم، ‏رات کی آخری اور صبح کی پہلی سوچ ہو تم،