Posts

Showing posts with the label مُحبت

‏محبت کہ خاتمے کو

Image
‏محبت کہ خاتمے کو  ایک بدلہ ہوا لہجہ ہی کافی ہے،،🥀

آخرکو محبت تھی،

Image
‏تم کچھ تو نبھا جاتے آخرکو محبت تھی، ‏ہم نے تو عقیدت میں لہجہ بھی نہیں بدلا،،🥀

محبت مانگی نہیں جاتی

Image
‏محبت ‏مانگی نہیں جاتی، ‏کی جاتی ہے، دی جاتی ہے، ‏نبھائی جاتی ہے، ‏کبھی ہو جاتی ہے، ‏اور کبھی کبھی کھو جاتی ہے،،🥀

مُحبت

Image

مُحبت

Image
‏محبت میں اجڑے لوگ یقین کیجیئے، ‏کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں،,🥀

مُحبت تو مُحبت ہے،،

Image
‏محبت تو محبت ہے اور ہمیشہ تُم سے ہی رہے گی پھر چاھے تُم ناراض ہو ، بے رُخی دکھاؤ ،  چلاو ، خاموش ہو جاو یا یبھول جاو،،🥀

مُحبت

Image

مُحبتیں

Image
‏یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا،،؟؟🥀

محبت کی کتاب

Image
‏اور جب میں مر جاؤں تو  مجھے محبت کی کسی کتاب میں  سوکھے پھول کی مانند قید کرلینا،،🥀

‏بہت خوش قسمت ہیں

Image
‏بہت خوش قسمت ہیں وہ لوگ یقین جانو جو مانگتے بھی نہیں، روتے بھی نہیں، گَرتے بھی نہیں اور محبت پا لیتے ہیں،،🥀