Posts

Showing posts from August, 2020

محبت کرنے والے

Image
‏محبت   کرنے   والے  کم  نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ‏زمانے  بھر   کے غم  اور اک تیرا غم ‏ یہ  غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے،،🥀

(‏تلخیاں سہہ کر لہجوں کی

Image
‏تلخیاں سہہ کر لہجوں کی، ‏میں اب بیزار بیٹھی ہوں،،🥀

‏غمگین بھی ہے

Image
‏غمگین بھی ہے ترکِ مراسم پہ وہ مگر، ‏لہجے کی تلخیوں پہ ندامت نہیں اُسے،🥀

کچھ لوگ اپنے

Image
‏کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے  عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں،،🥀

‏جانے والوں کے عکس

Image
‏جانے والوں کے عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتے ہیں،،🥀

‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں

Image
‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب،،🥀

میں تیرے بعد جو

Image
‏میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ یوں ہے، ‏میں جو مرتا تو مری ماں نے بھی مر جانا تھا،،🥀

ہر لمحے سو سوال

Image
‏ہر لمحے سو سوال، ہر سوال میں تیرا خیال،،🥀

‏پھر تیرا ذکر کیا بادِ صبا

Image
‏پھر تیرا ذکر کیا بادِ صبا نے مجھ سے، پھر میرے دِل کو ، دھڑکنے کے بہانے آۓ،،🥀

‏کچھ صدائیں بہت خاموش

Image
‏کچھ صدائیں بہت خاموش ہوتی ہیں،،🥀

وہ شخص

Image
‏وہ شخص ایسے سوال نہیں کرتا، ‏جن کے میں جواب نہیں رکھتی، ‏عجیب شخص ہے بس وہی جسے، ‏میری زبان درازی خراب نہیں لگتی،،🥀

‏سب کچھ کھو کر بھی

Image
‏سب کچھ کھو کر بھی صرف، ‏اللّہ کو پا لینا اچھا سودا ہے،،🥀

ربط ٹوٹا تھا

Image
‏ ربط ٹوٹا تھا, مگر شہر نہ چھوٹا ہوتا، ‏ہم کہیں دیکھ ہی لیتے تجھے آتے جاتے،،🥀

‏اِک محبت ہی تو ہے

Image
‏اِک محبت ہی تو ہے، جو تمہارے سامنے ہر بار مجھے موم کر دیتی ہے،،🥀

کچھ لوگ

Image
‏وضاحت کرنے کی زحمت نہ کریں کیونکہ کچھ لوگ صرف وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں،،🥀

جب کوئی آپ کی مسلسل دستک کو

Image
‏جب کوئی آپکی مسلسل دستک کو نظر انداز کر دے، آپکی پکار کو سن کر بھی ان سنی کردے، آپ کی موجودگی کو جانتے ہوئے بھی انجان بننے کی کوشش کرے، تو چپ چاپ خاموشی سے وہاں سے ہٹ جانا چاہیے مسلسل دستکیں اپنے ہی ہاتھ زخمی کیا کرتی ہیں کسی کو مسلسل پکارتے رہنے سے اپنا ہی گلا  بیٹھتا ہے،،🥀

‏وہ خوابوں کے ساتھ

Image
‏وہ خوابوں کے ساتھ آگے بڑھ گیا تھا، میں محبت کے ساتھ پیچھے رہ گئی،،🥀

‏اپنا یہ مزاج ہے

Image
‏اپنا یہ مزاج ہے کہ اترے ہیں ہر جگہ، ‏دل میں اتر گئے، کبھی دل سے اتر گئے،،🥀

‏جنہیں ملنا نہیں ہوتا

Image
‏جنہیں ملنا نہیں ہوتا، وہ ملتے ہی کیوں ہیں،،🥀

چائے اور میں،،🥀

Image
‏گرمی، کمرہ، خاموشی، تنہائی، غم، سوچ، الجھے خیالات،  چائے اور میں،،🥀

‏نہ اب وہ یادوں

Image
‏نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھا، ‏یونہی ذرا کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ،،🥀

اُسے پسند نہیں ہے

Image
‏اُسے پَسند نہیں ہے، میرا نَظَر آنا ‏ سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہے، کہ نا دِکھائی دُوں اَب اَگر آَسمَان سےاُترے، ‏فَیصلَہءِ وَصل ‏ میری خُواھِش ہے میں، ‏مَر کراُسےجُدائی دوں،،🥀

‏پائیـں گے اب کہاں

Image
‏پائیـں گے اب کہاں مجھے، یارانِ ناشــناس، ‏ میں خود سے ہوں فرار، مرا کچھ پتہ نہیں،،🥀

‏تمھاری آنکھیں

Image
‏تمھاری آنکھیں اور یہ شامیں، ‏خوب گہری، خوب اداس،،🥀

‏لوگ اندر سے

Image
‏لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں، فقط لہجے رسیلے ہوتے ہیں،،🥀

آنسو دینے والے

Image
‏آنسو دینے والے اگر یہ جانتے ہوں کے ایک آنسو کتنی تکلیف میں بہتا ہے تو ضرور کسی کہ آنسوؤں کی وجہ بننے سے پہلے سوچیں، کیونکہ دنیا کی تکلیف  برداشت ہوجاتی ہے، محبت میں ملنے والی تکلیف کا کوئی مداوا نہیں ہوتا،،🥀

‏وہ چاہتا ہے کہ دنیا سے

Image
‏وہ چاہتا ہے کہ دنیا سے جھوٹ بولوں میں، ‏وہ نہ بھی ہو، تو میں سب سے کہوں میسر ہے،،🥀

ذلتِ نفس

Image
‏جو تمہاری طرف آنا چاہے، ‏اُس سے کنارہ کشی نقصان ہے، ‏اور جو تُم سے کنارہ کش ہو جائے، اُس کی طرف بڑھنا ذلتِ نفس ہے،،🥀

کسی کو زیادہ توجہ نہ دو،

Image
کسی کو زیادہ توجہ نہ دو، کیوں کہ گلاب بہت زیادہ پانی سے مر جاتا ہے،،🥀

مجھ کو کوئی بلاتا نہیں

Image
‏مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے​، ‏تہمت عجیب مجھ پہ ترے نام کی لگی، ‏دینا نہ دل کسی کو، کہ جاں سے بھی جاؤ گے​، ‏درویش کی یہ بات ، بڑے کام کی لگی،،🥀

‏کسی کو اذیت دینے کے بعد

Image
‏کسی کو اذیت دینے کے بعد اس کے صبر اور  اس کی خاموشی سے ڈرو،،🥀

‏یہ دل ،دل نہیں

Image
‏یہ دل ،دل نہیں، ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے،،🥀

‏تمھارے بعد خدا جانے

Image
‏ تمھارے بعد خدا جانے کیا ہوا دل کو، ‏کسی سے بھی رابطہ بڑھانے کا حوصلہ نہ ہوا،،🥀

ایسا نہیں کہ غم نے

Image
‏ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر، ‏موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا، ‏لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف، ‏مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا،،🥀

‏یہ لوگ بعد میں

Image
‏یہ لوگ بعد میں در در کی خاک چھانیں گے، ‏ہم جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوتے،،🥀

‏مر گۓ محبت میں

Image
‏مر گۓ محبت میں مرنے والے، اب جو زندہ ہیں سب فلمیں ہیں ڈرامے ہیں،،🥀

‏جن کو اُلجھن ہے

Image
‏جن کو اُلجھن ہے میرے ہونے سے، ‏ان سے کہیے کہ مر گئی ہوں میں،،🥀

‏اللہ کے سامنے جھکنا

Image
‏اللہ کے سامنے جھکنا لوگوں کے سامنے جھکنے سے بہتر ہے،،🥀

‏لمحے تو نے جو دیے

Image
‏لمحے تو نے جو دیے بس وہی میری داستاں ہے،،🥀

اجتناب

Image
‏اِن میٹھی زبان والوں سے صاحب، ‏اجتناب، اجتناب، اجتناب،،🥀

‏ایسے لوگوں سے دور رہیں،

Image
‏ایسے لوگوں سے دور رہیں، ‏ جو مطلب کے لیے آپ سے بات کرتے ہیں،،🥀‏

‏جنہیں میں کھونا نہیں چاہتی

Image
‏جنہیں میں کھونا نہیں چاہتی ‏اُن سے بحث نہیں کرتی کبھی ‏پھر چاہے میری جیت ہو یا ہار ‏مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا،،🥀

دھوکہ دینے کے

Image
‏دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں، لیکن سب سے گھٹیا طریقہ  محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے،،🥀

‏اتنی تلخی بھر گئی

Image
‏اتنی تلخی بھر گئی ہے اندر کہ، ‏ہر نرم مزاج شخص زہر لگتا ہے،،🥀

جب کھونے کی عادت ہو جائے

Image
‏جب کھونے کی عادت سی ہو جائے،  پھر چیزوں کے کھو جانے, یادوں کے مٹ جانے، اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی،،🥀

‏موسم کی طرح بدلتے ہیں

Image
‏موسم کی طرح بدلتے ہیں اس کے عہد، ‏اور اوپر سے ضد یہ ہے کہ اعتبار کر،،🥀

اپنے اصول کچھ

Image
‏اپنے اصول کچھ اس طرح سے توڑے ہم نے، غلطیاں نہ تھی پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے،،🥀

جھکی ہوئی گردن سے اگر

Image
‏جھکی ہوئی گردن سے اگر موبائل فون میں اجنبی لوگوں سے رشتے جڑ سکتے ہیں، تو حقیقی رشتوں کو نبھانے کیلۓ ذرا سا جھک جانے میں کیا قباحت ہے،،🥀

‏وہ لوگ کتنے ظرف

Image
‏وہ لوگ کتنے ظرف والے ہوتے ہیں ، جو روز افسردہ ہونے کے باوجود  رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں،،🥀

‏پسندیدہ شخص کی کمی،

Image
‏پسندیدہ شخص کی کمی، ‏پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے،،🥀