ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے

‏ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے،


جس نے خود کو تُمہارے سپُرد کیا ہو


اور آخر میں تُم اُس سے بیزار ہو جاؤ،


 رابطہ ختم کر دو، اُسے ایک نفصیاتی مریض بنا دو


اور پھر کہو کے مجھے اب آزاد کر دو،،🥀






Comments

Popular posts from this blog

محبت