آنسو دینے والے

‏آنسو دینے والے اگر یہ جانتے ہوں کے


ایک آنسو کتنی تکلیف میں بہتا ہے


تو ضرور کسی کہ آنسوؤں کی وجہ بننے سے پہلے سوچیں،


کیونکہ دنیا کی تکلیف  برداشت ہوجاتی ہے،


محبت میں ملنے والی تکلیف کا کوئی مداوا نہیں ہوتا،،🥀






Comments

Popular posts from this blog