مخلص ہونا سب سے زیادہ

‏مخلص ہونا سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے،


‏اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے تو اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں،


‏الفاظ لہجہ نہیں رکھتے،لیکن تاثیر رکھتے ہیں،

شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے راہ حیات بن جائیں،


‏یقین جانئے،وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں


جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں،،🥀






Comments

Popular posts from this blog

محبت