رات یوں دل میں تیری

‏رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی،


‏جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے،


‏جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم،


‏جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے،،🥀






Comments

Popular posts from this blog

محبت