ایسا نہیں کہ غم نے

‏ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر،


‏موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا،


‏لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف،


‏مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا،،🥀






Comments

Popular posts from this blog