Posts

Showing posts with the label صبح بخیر

صبح بخیر

‏السلام و علیکم __❗️ ‏صبح بخیر دوستو _ 🌞 ‏﷽ ‏اُولٰٓئِكَ عَلَيْـهِـمْ صَلَوَاتٌ مِّنْ رَّبِّهِـمْ وَرَحْـمَةٌ ۖ وَاُولٰٓئِكَ هُـمُ الْمُهْتَدُوْنَ•_ ‏یہ لوگ ہیں جن پر ان کے رب کی طرف سے مہربانیاں ہیں اور رحمت، اور یہی ہدایت پانے والے ہیں۔ 💕 ‏سورۃ البقرۃ ( ۱۵۷ )

سچی محبت

‏💕فجر پڑھنا اُن کو نصیب ہوتی ہے ‏ جن کو اللہ سے سچی محبت ہو ۔💕 ‏🍁صبح بخیر 🍁