Posts

Showing posts with the label اردو شاعری

کہاں جاتے ہو

Image
‏کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن، ‏ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا،،🥀

نہ چھیڑو ہمیں

Image
‏نہ چھیڑو ہمیں ہم ستاۓ ہوۓ ہیں، ‏بہت زخم سینے پے کھاۓ ہوۓ ہیں,,🥀

‏ہاں! کسی کو بہت چاہتے تھے ہم،،

Image
‏ہاں! کسی کو  بہت چاہتے تھے ہم،، ‏خیر اب بات پرانی ہوگئ،، 🥀