رائیگاں ہوں میں

‏بس اک اسی پہ تو پوری طرح عیاں ہوں میں،


‏وہ کہہ رہا ہے مجھے رائیگاں ، تو ہاں!  رائیگاں ہوں میں،


جسے دکھائی دوں، میری طرف اشارہ کرے،


‏مجھے دکھائی نہیں دے رہا کہاں ہوں میں؟؟🥀






Comments

Popular posts from this blog