محبت کون کرتا ہے

‏میاں  وہ دن گئے، اب یہ حماقت کون کرتا ہے،


‏وہ کیا کہتے ہیں اُس کو، ہاں، محبت، کون کرتا ہے،


کوئی جنت کا طالب ہے، کوئی غم سے پریشاں ہے،


‏غرض سجدے کراتی ہے عبادت کون کرتا ہے،،🥀






Comments

Popular posts from this blog