Posts

Showing posts with the label Golden words

جھکی ہوئی گردن سے اگر

Image
‏جھکی ہوئی گردن سے اگر موبائل فون میں اجنبی لوگوں سے رشتے جڑ سکتے ہیں، تو حقیقی رشتوں کو نبھانے کیلۓ ذرا سا جھک جانے میں کیا قباحت ہے،،🥀

منافقت کے رشتوں

Image
‏منافقت کے رشتوں سے سرِعام نفرت بہتر ہے،،🥀

اپنے اندر کی سوچ

Image
‏اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں ‏کیـونکہ کشتیـاں باہر کـی پانی سـے نہیں، ‏اندر کی پانی سے ڈوبتی ہیں،،🥀

‏خاموشیوں کو جو تیری

Image
‏خاموشیوں کو جو تیری خاطر میں نہ لاۓ، ‏اُس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے،،🥀

‏ضروری نہیں ہم سب

Image
‏ضروری نہیں ہم سب کو پسند آئیں، ‏زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئیں،،🥀

‏جو جتنا جھوٹ بولتا ہے

Image
‏جو جتنا جھوٹ بولتا ہے یہ دنیا اتنی اس کی ہوتی ہے، ‏مگر پھر آخرت اس کی نہیں رہتی،،🥀

بیٹیاں

‏بیٹیاں جب لڑکھڑاتی ہیں تو منہ کے بل خاندان گِرتے ہیں،😞

‏کسی بھوکے کی مدد

‏کسی بھوکے کی مدد کرنا سو مسجد کی تعمیر  ‏کرنے سے بہتر ہے،،

‏آپکی زبان آپکا تعارف ہے

‏آپکی زبان آپکا تعارف ہے آپ کا کردار آپکی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہے،

‏اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھوں،

‏اللہ کے فیصلوں پر یقین رکھوں، زندگی بہت آسان ہو جائے گی ❤️

‏ایسے بنو

‏ایسے بنو کہ تم نہیں، لوگ تمہیں کھونے سے ڈریں,

کُچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا ہے

Image
چھین جانے میں بھی مصلحتِ خدا ہوتی ہے۔ کُچھ چیزوں کا پاس رہنا بہتر نہیں ہوتا ہے ۔♥️