Posts

Showing posts with the label Urdu line

‏ایسے لوگوں سے دور رہیں،

Image
‏ایسے لوگوں سے دور رہیں، ‏ جو مطلب کے لیے آپ سے بات کرتے ہیں،،🥀‏

‏پسندیدہ شخص کی کمی،

Image
‏پسندیدہ شخص کی کمی، ‏پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتے،،🥀

کبھی رنگوں سے

Image
کبھی رنگوں سے کھیلو تم  ‏مجھے تصویر کر ڈالو،،🥀

‏لوگ کہتے ہیں خوش رہو

Image
‏لوگ کہتے ہیں خوش رہو،لیکن‏مجال ہے رہنے دیں،،🥀

‏ہر موڑ پہ جو بدل لیں

Image
‏ہر موڑ پہ جو بدل لیں راستے ایسے ہمسفر سے پرہیز کریں ،،🥀

دل بھر ہی جاتے

Image
‏جلدی مائل ہونے والوں کا دل بھی جلدی بھر جاتے ہیں،،🥀

میرے ہونے سے

Image
‏میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے، ‏میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی،،🥀

میرا رب،

Image
‏وہ خفا بھی ہو تو محبت کرنا نہیں چھوڑتا،، ‏میرے رب کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہوتی ہے،،♥️

‏ہم کسی کی اور ہماری کوئی جگہ لے ہی لیتا ہے

Image
‏ہم کسی کی اور ہماری کوئی جگہ لے ہی لیتا  ہے اور یہی زندگی کی اصل حقیقت  ہے،،🥀

‏ہم کو کس چیز کی کمی رلائے گی

Image
‏ہم کو کس چیز کی کمی رلائے گی، احتراماً  اداس رہتے ہیں ،،🥀

‏کوئی اندر سے کتنی اذیت میں ہے

Image
‏کوئی اندر سے کتنی اذیت میں ہے، اس کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا،،🥀

اللہ سب جانتا

Image
‏جو تم نے سنی نہیں اور میں نی کہی نہیں  اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے،،

‏اب تو توقع ہی نہیں،

Image
‏اب تو توقع ہی نہیں،،  حال بھی پوچھے گا کوئی،،💔

‏انسان بہت کچھ تقدیر پر چھوڑ دیتا ہے

Image
‏انسان بہت کچھ تقدیر پر چھوڑ دیتا ہے جب کہ تقدیر بہت کچھ انسان پہ چھوڑتی ہے،،🥀

‏اور بھی ہیں سبب اداسی کے ،،

Image
‏اور بھی ہیں سبب اداسی کے،، ‏دل کو تیرا ملال تھوڑی ہے،،🥀