Posts

Showing posts with the label Painful

اہمیت

‏اگر آپ ایک ہی انسان کو بار بار یہ بتانا چاہ رہی ہیں کہ آپ کی کیا اہمیت ہے تو شاید آپ بھول چکی ہیں  کہ"آپ کی کیا اہمیت ہے،،

کفن

‏امی کہتی ہیں کہ پیاری ہوں میں ‏امید ہے کفن سجے گا مجھ پہ،

‏مسکرا تو رہے ہو

‏مسکرا تو رہے ہو،، ‏خوش بھی ہو کیا ؟؟

‏جس کی مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی

‏جس کی مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی اُس  نے مجھے سکھایا کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے.

موت تو برحق ہے

‏مانا موت برحق ہے لیکن، ‏یار..... مرنے تک تو جینے دو،،