Posts

Showing posts with the label اُردو لائین

I miss you

Image
‏*I miss you,* ان لفظوں کو میں سرِعام لکھ رہی ہوں، ‏کیونکہ ‏اب میرے لئیے یہ الفاظ تمہیں سینڈ کرنے جتنے زیادہ مشکل ہیں، ‏باقی دنیا کے سامنے لکھنے اتنے ہی آسان ہیں،،🥀

محبت

Image
‏ہم کس چیز کو محبت سمجھتے ہیں؟ ‏صرف لینے کو، ‏وقت ہو، ‏وفا ہو، ‏توجہ ہو، اہمیت ہو، ہمیں ہی ملنی چاہئیے، ‏ہم قبضہ کرنے کو، ‏اپنی مرضی چلانے کو، اپنی باتیں منوانےکو،‏محبت کا نام دیتے ہیں، اگر اگلا بندہ سر جھکائے رکھے تو محبت ہے، ورنہ لاپرواہ اور بے وفا، ‏محبت تو دینے کا نام ہے نا کہ ‏ صرف لینے کا،،🥀

تیری کمی

Image
‏ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہان کی، لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا،،🥀

بے شک

Image
‏"اللّه"  تیرا نام کتنا مختصر،تیرا ذکر کتنا طویل ہے،،🥀

وہ تمام دل

Image
‏اور وہ تمام دل جو مطمئن ہوتے ہیں ان میں اللّٰہ ہوتا ہے،،🥀

‏راستے قلیل

Image
‏راستے قلیل ، غم طویل ، پھر عزرائیل،،🥀

بھول نہ سکیں

Image
‏ہم بھول سکیں ہیں ، نہ تجھے بھول سکیں گے،،❤️

لمبی راتیں

Image
‏راتیں لمبی ہونے سے ‏خواب مکمل کب ہوتے ہیں،،🥀

تماشا خوب

Image
‏ دلاسہ ہم کو دینے کا تماشا خوب کرتے ہو،،🥀

ضروری نہیں

Image
‏ضروری نہیں ہوتا ہر ہنسی میں خوشی بھی پوشیدہ ہو،،🥀

عجب سی اُلجھنوں

Image
‏عجب سی،غضب سی الجھنوں میں ہم اپنا سکون گنوا بیٹھے ہیں،،🥀

رابطے

Image
‏کچھ رابطے ،کچھ حادثے ،کچھ خسارے، لکھنے پر مجبور کر دیتے ہیں،،🥀

صبر

Image
‏صبر وہی لوگ کرتے ہیں، ‏جنہیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہوتا ہے،،🥀

تیسرا شخص

Image
‏تِیسرا شخص مسئلہ تھا مگر، ‏ہم نے اِک دوسرے کو چھوڑ دیا،،🥀

سارے رشتے

Image
‏سارے رشتے غرض کے ہوتے ہیں،،🥀

جی بھر کے رو لینا

Image
‏ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺭﻭ ﻟﯿﻨﺎ، ‏ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﮨﯽ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ، ‏ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ، ‏ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﭼﮑﮯ ﮨﻮ، ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ،،🥀

دل

Image
‏ایسے بھی بہت سارے دل ہیں جو ‏دُکھائے جانے پر بھی برا نہیں مناتے، ‏چاہے درد کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو،،🥀

سب سے خطرناک احساس

Image
‏سب سے خطرناک احساس؟ ‏کوئی آپ کو ہر ایک سے چھین کر اپنا بنا لے، ‏پھر اکیلا چھوڑ دے،،🥀

ضدی لوگ

Image
‏ہر بار بے وفائی ہی جدائی کا سبب نہیں ہوتی، ‏بعض دفعہ دونوں لوگ ‏ایک جیسے ضدی ہوتے ہیں، اور یہ بات جانتے ہیں کہ ‏ اگر بچھڑ گئے تو کبھی رابطہ نہیں ہونا،،🥀

حادثے

Image
‏ہر نئے حادثے پر حیرانی  ‏پہلے ہوتی تھی اب نہیں ہوتی،،🥀