Posts

Showing posts with the label مُرشد

‏کسی کو ٹوٹ کے چاہیں

Image
‏کسی کو ٹوٹ کے چاہیں، کسی کو یاد کریں، ‏ہمارے پاس کہاں اِتنی فرصتیں مُرشد،،🥀

بقول اس کے

Image
‏بقول اس کے میں ایک گھٹیا شخص ہوں، ‏مرشد وہ نہایت لگانا بھول گیا،،🥀

مُرشد کیا بتاؤں

Image
‏مرشد کیا بتاؤں دل سے سوگ نہیں جاتا،، ‏اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا،،🥀

‏بہت اذیت ناك

‏بہت اذیت ناك ہوتا ہے مُرشد، ‏" ہے " کا " تھا " میں بدل جانا،،🥀

‏مرشد ہمارا خواب محبّت بکھر گیا،، ‏

Image
‏مرشد ہمارا خواب محبّت بکھر گیا،،  ‏ وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا،،🥀

‏مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں

Image
‏مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں،، ‏اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا،،🥀