Posts

Showing posts with the label Sad poetry

یقین تھا کہ کوئی سانحہ

Image
‏یقین  تھا  کہ کوئی  سانحہ  گزرنا  ہے، گماں نہ تھا کہ ترا ساتھ چھوٹ جائے گا،،🥀

ہو چکا قطع تعلق

Image
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں، جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں،،🥀

‏دل پہ ضرب

Image
‏دل پہ ضرب کھائے لوگ ہیں ہم، ‏دور رہیئے، نفرت کیجئے، بدعا دیجئے،،🥀

ترکِ تعلق

Image
‏شاید ! یہ ترک عشق کی، پہلی دلیل ہے،، کل۔رات میں نے چاند بھی تاروں میں گِنّ لِیا،،🥀

‏میں نے سب خواہشوں

Image
‏میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا،، اپنے دل سے تمہیں نکال دیا،،🥀

) ‏ایک اور عمر دے مجھے جینے ک

‏ایک اور عمر دے مجھے جینے کے واسطے۔۔ ‏تو نے جو عمر دی تھی وہ مرنے میں لگ گئی۔✨

ہر ایک کو اعتراض ہے، ہر ایک کو ناگوار ہوں۔💔

‏کس کس کو جواب دوں کس کس سے گلہ کروں۔  ‏ہر ایک کو اعتراض ہے، ہر ایک کو ناگوار ہوں۔💔

‏آپ ہنس سکتے ہیں ،،

‏آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پر ‏آپ   پر   بیتیی   جو   نہیں ‏💔

‏وہ فرشتے وہی جنت سے اتارے ہوۓ لوگ.. ‏

Image
‏وہ فرشتے وہی جنت سے اتارے ہوۓ لوگ.. ‏اور ہم.. گردش حالات سے مارے ہوئے لوگ.🥀

مجھ کو خود سے جدا نہ ہونے دو، ‏

مجھ کو خود سے جدا نہ ہونے دو،  ‏بات یہ ہے میں اپنے بس کا نہیں ۔۔

‏کیسا موسم ہے بے یقینی کا۔۔ ‏

Image
‏کیسا موسم ہے بے یقینی کا۔۔ ‏فاصلے ان دنوں شفا ٹھہرے۔💔

‏کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح

‏کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح ‏ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں💔

‏ہمارے ہاتھ میں کُچھ بھی نہیں سو ہم جیسے.. ‏

Image
‏ہمارے ہاتھ میں کُچھ بھی نہیں سو ہم جیسے.. ‏پرائے غم کو بھی اپنا سمجھ کے روتے ہیں،،