Posts

Showing posts with the label الفاظ

کچھ لوگ اپنے

Image
‏کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے  عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں،،🥀

‏جانے والوں کے عکس

Image
‏جانے والوں کے عکس آنکھوں میں ٹھہر جاتے ہیں،،🥀

‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں

Image
‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب،،🥀

‏سب کچھ کھو کر بھی

Image
‏سب کچھ کھو کر بھی صرف، ‏اللّہ کو پا لینا اچھا سودا ہے،،🥀

کچھ لوگ

Image
‏وضاحت کرنے کی زحمت نہ کریں کیونکہ کچھ لوگ صرف وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں،،🥀

جب کوئی آپ کی مسلسل دستک کو

Image
‏جب کوئی آپکی مسلسل دستک کو نظر انداز کر دے، آپکی پکار کو سن کر بھی ان سنی کردے، آپ کی موجودگی کو جانتے ہوئے بھی انجان بننے کی کوشش کرے، تو چپ چاپ خاموشی سے وہاں سے ہٹ جانا چاہیے مسلسل دستکیں اپنے ہی ہاتھ زخمی کیا کرتی ہیں کسی کو مسلسل پکارتے رہنے سے اپنا ہی گلا  بیٹھتا ہے،،🥀

‏جنہیں ملنا نہیں ہوتا

Image
‏جنہیں ملنا نہیں ہوتا، وہ ملتے ہی کیوں ہیں،،🥀

آنسو دینے والے

Image
‏آنسو دینے والے اگر یہ جانتے ہوں کے ایک آنسو کتنی تکلیف میں بہتا ہے تو ضرور کسی کہ آنسوؤں کی وجہ بننے سے پہلے سوچیں، کیونکہ دنیا کی تکلیف  برداشت ہوجاتی ہے، محبت میں ملنے والی تکلیف کا کوئی مداوا نہیں ہوتا،،🥀

ذلتِ نفس

Image
‏جو تمہاری طرف آنا چاہے، ‏اُس سے کنارہ کشی نقصان ہے، ‏اور جو تُم سے کنارہ کش ہو جائے، اُس کی طرف بڑھنا ذلتِ نفس ہے،،🥀

کسی کو زیادہ توجہ نہ دو،

Image
کسی کو زیادہ توجہ نہ دو، کیوں کہ گلاب بہت زیادہ پانی سے مر جاتا ہے،،🥀

‏کسی کو اذیت دینے کے بعد

Image
‏کسی کو اذیت دینے کے بعد اس کے صبر اور  اس کی خاموشی سے ڈرو،،🥀

‏اللہ کے سامنے جھکنا

Image
‏اللہ کے سامنے جھکنا لوگوں کے سامنے جھکنے سے بہتر ہے،،🥀

اجتناب

Image
‏اِن میٹھی زبان والوں سے صاحب، ‏اجتناب، اجتناب، اجتناب،،🥀

دھوکہ دینے کے

Image
‏دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں، لیکن سب سے گھٹیا طریقہ  محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے،،🥀

جب کھونے کی عادت ہو جائے

Image
‏جب کھونے کی عادت سی ہو جائے،  پھر چیزوں کے کھو جانے, یادوں کے مٹ جانے، اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی،،🥀

‏وہ لوگ کتنے ظرف

Image
‏وہ لوگ کتنے ظرف والے ہوتے ہیں ، جو روز افسردہ ہونے کے باوجود  رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں،،🥀

ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے

Image
‏ایسے شخص کے ساتھ غداری کتنی بُری ہے، جس نے خود کو تُمہارے سپُرد کیا ہو اور آخر میں تُم اُس سے بیزار ہو جاؤ،  رابطہ ختم کر دو، اُسے ایک نفصیاتی مریض بنا دو اور پھر کہو کے مجھے اب آزاد کر دو،،🥀

‏رشتے قدر جان کر نہیں

Image
‏ رشتے قدر جان کر نہیں، پچھتاوے سے لوٹتے ہیں،،🥀

‏ربا میرے حال دا

Image
‏ربا میرے حال دا محرم توں، ‏اندر وی توں باہر وی توں،،🥀

‏جب کوئی آپ کو ادھورا

Image
‏جب کوئی آپ کو ادھورا چھوڑ جائے تو  خدا مکمل کرنے والا پہلے سے بہتر بھیج دیتا ہے،،🥀