Posts

Showing posts with the label Murshad

مُرشد

‏مرشد کمال کا طعنہ دیا آج دل نے،،،”  ‏کہتا ہے اگر تیرا کوئی ہے تو کہاں ہے،،

مُرشد

Image
‏مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ ‏مرشد کبھی تو پوچھئے پھر کیا ہوا ؟

Murshid gahrai ko chirein,

Murshid gahrai ko chorein.... Murshid hum kinaray pe hi doob gaye,,🥀

‏مرشد ندامت اپنی جگہ

Image
‏مرشد ندامت اپنی جگہ دل توڑنے کا کوئی کنارہ نہیں ❤️

داد ملتی ہے درد سُنا کر مرشد،،

Image
داد ملتی ہے درد سُنا کر مرشد،، یہ شاعری بڑی عجیب چیز  ہے،،

مرشد جس کا ڈر تھا وہی بات ہو گئی،،

Image
مرشد جس کا ڈر تھا وہی بات ہو گئی،، مرشد میری سنو کہ مجھے مات ہوگئی،،

‏مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم

‏مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم  ‏بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے,.