Posts

Showing posts with the label Islamic

پہلا سجدہ

Image
‏پہلا سجدہ اگر اُس کی چاہت کا کرو گے  نا، تو دوسرے سجدے میں وہ، تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا،،♥️

اللہ سے رجوع کرنے

Image
‏اللہ سے رجوع کرنے میں کیسی جھجک, اس کے پاس تو گزرے ہوے کل کی معافی بھی ہے، ‏ اور آنے والے کل کا انعام بھی،،🥀

سجدہ کرنے کا وقت

Image
‏جب دنیا والے تمہیں گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور  کر دیں تو وہی بہترین وقت ہے سجدہ کرنے  کا،،🥀

‏خدا سے ہو کر جدا ‏

Image
‏خدا سے ہو کر جدا،، ‏مل جائے گی تمہیں لوگوں سے وفا؟؟🥀

سجدہ

Image
‏فجر کا سجدہ باقی تمام سجدوں سے ‏ زیادہ پُر سکون ہوتا ہے..!♥️

قرآن،

Image
‏فرصت ملے گر تو پڑھنا مجھے ضرور،، ‏میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہو،،♥️

بے شک

Image

‏جس نےہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی

Image
‏جس نےہم گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی ‏سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی...! ❤️

دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں

Image
‏"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰتعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!🌸

‏"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں

Image
‏"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"

‏رب معاف کر دیتا ہے

‏رب معاف کر دیتا ہے۔ ‏رب کے بندے معاف نہیں کرتے,

‏"جہاں سر جُھکے

‏"جہاں سر جُھکے وہ مقام رب العالمین ہے اور جہاں دِل جُھکے وہ مقام رحمتہ للعالمین حضرت محمدﷺ ہے"

‏دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ♡

‏دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ♡

‏اس اللہ سے ڈرو

‏اس اللہ سے ڈرو جو ایک دن میں تمہاری نیتوں کے سکرین شارٹ بھی سب کے سامنے کھول کر رکھ دے گا...!!!

‏اس اللہ سے ڈرو ،،

Image
اس اللہ سے   ڈرو جو  ایک دن میں تمہاری نیتوں کے سکرین شارٹ بھی سب کے سامنے کھول کر رکھ دے گا...!!!