Posts

Showing posts from July, 2020

یادوں کی قید میں

Image
بظاہر  آزاد لگتے ہیں، مگر، ‏یادوں کی قید میں ہوتے ہیں لوگ،،🥀

کسی کو آسانی سی

Image
‏کسی کو آسانی سے نہ مل جانا،‏ورنہ لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں،،🥀

میں بھول جاؤں تمہیں

Image
‏میں بھول جاؤں تمہیں اب یہی مناسب ہے،،🥀

تو عشق دا کلمہ

Image
‏تو عشق دا کلمہ پڑھ تے سہی، تینوں دنیا کافر لگنی اے،،🥀

تم بھول کر بھی

Image
‏تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی، ‏ہم تو تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا چکے،،🥀

کچھ نقصان

Image
‏کچھ نقصان، کچھ کمیاں، کچھ تکالیف اور کچھ احساسات موت کی مانند حتمی ہوتے ہیں، آپ کے پاس سواۓ انکے ساتھ گزارا کرنے یا انہیں سہنے کے دوسرا کوئی راستہ نہیں ہوتا،،🥀
‏مجھ کو ہنستے ہوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے ‏کس قدر بوجھ یہ ہونٹوں پہ اٹھا رکھتے ہیں 🖤

کبھی رنگوں سے

Image
کبھی رنگوں سے کھیلو تم  ‏مجھے تصویر کر ڈالو،،🥀

ہم خزاں سےُ

Image

میں نے دیکھا تھا

Image
‏میں نے دیکھا تھا ، اُن دِنوں میں اُسے، ‏ جب وہ کِھلتے گُلاب جیسا تھا،،🥀

قربانی آرہی ہے،

Image
‏ قربانی آرہی ہے،   ‏آؤ قربان کریں وہ لہجے، جس میں تلخیاں جنم لیتی ہیں،،🥀

‏لوگ کہتے ہیں خوش رہو

Image
‏لوگ کہتے ہیں خوش رہو،لیکن‏مجال ہے رہنے دیں،،🥀

‏ہر موڑ پہ جو بدل لیں

Image
‏ہر موڑ پہ جو بدل لیں راستے ایسے ہمسفر سے پرہیز کریں ،،🥀

‏ایک یکتا کو کھو کہ پاگل شوق،

Image
‏ایک یکتا کو کھو کہ پاگل شوق، ‏غرق نعم البدل میں رہتے میں،،🥀

‏میرے ہزار شکوے مولا تیرا ایک کن

Image
‏میرے ہزار شکوے مولا تیرا ایک کن، ‏یہ مختصر جواب بہت لا جواب،،🥀

‏محبت بد صورت چہروں پہ مہربان ہو جاتی ھے،

Image
‏محبت بد صورت چہروں پہ مہربان ہو جاتی ھے، لیکن بد صورت دِلوں سے اسکا کوئی لینا دینا نہیں، اپنا خیال رکھیئے ، دِلوں کی خوبصورتی کی حفاظت کیجیئے،،🥀

‏میں روایت سے تھوڑی پرانی سی لڑکی،

Image
‏میں روایت سے تھوڑی پرانی سی لڑکی،   ‏اس دور کے آدم کو پسند نہیں آؤں گی،،🥀

‏محبت کی طبیعت میں

Image
‏محبت کی طبیعت میں عجب تکرار کی خُو ہے، ‏کہ یہ اقرار کے لفظوں کو سننے سے نہیں تھکتی، ‏اُسے بس ایک ھی دُھن ہے، ‏کہو مجھ سے محبت ہے،،🥀

‏کتنے عام سے ہیں نا ہم،

Image
‏کتنے عام سے ہیں نا ہم، ‏دیکھ تجھے یاد بھی نہیں آتے،،🥀

کبھی۔ آپ نے ایسا تعلق

Image
‏کبھی آپ نے ایسا تعلق محسوس کیا ہے کہ، کسی شخص کی غیر موجودگی میں زندگی خالی خولی ماچس کی ڈبیہ بن جائے؟

یہ جو چہرے پہ

Image
‏یہ جو چہرے پہ تبسم ہے محض نام کا ہے، ‏میں نے تصویر کے اک رُخ کو چھپایا ہوا ہے،،🥀

‏میں نے اس کو کھونے

Image
‏میں نے اس کو کھونے کے ڈر سے، ‏خود کو ہی کہیں کھو دیا ہے،،🥀

‏عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں

Image
‏عنقریب منظر سے ہٹنے والی ہوں میں، ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز،،🥀

‏کسی کو ٹوٹ کے چاہیں

Image
‏کسی کو ٹوٹ کے چاہیں، کسی کو یاد کریں، ‏ہمارے پاس کہاں اِتنی فرصتیں مُرشد،،🥀

‏لفظوں نے ضرور

Image
‏لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، ‏مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے،،🥀

کسی کے دور جانے سے

Image
‏کسی کے دُور جانے سے، مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا، ‏کوئی کتنا بھی ٹھہرے پاس، اب مُجھے عادت نہیں ہوتی،،🥀

وہ تو خوشبو ہے

Image
‏وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا، مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا، ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا، کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا،،🥀

تم اختتام میں

Image
‏تم اختتام میں رب کے سوا کسی کو اپنا نہ پاؤ گے،،🥀

یقین تھا کہ کوئی سانحہ

Image
‏یقین  تھا  کہ کوئی  سانحہ  گزرنا  ہے، گماں نہ تھا کہ ترا ساتھ چھوٹ جائے گا،،🥀

اصولی طور پر مر جانا

Image
‏اصولی طور پر مر جانا چاہیے تھا مگر، ‏مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے،،🥀

وہ جو مخلص ہوں

Image
‏وہ جو مخلص ہوں، ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے،،🥀

میں سن کر ان کی باتیں

Image
‏میں سن کر ان کی باتیں فقط اتنا ہی کہتی ہوں، ‏کہاں آپ، کہاں وفا,بس کیجیئے، رہنے دیجیۓ،،🥀

زندگی کے ہیں دو جہاں

Image
‏زندگی کے ہیں دو جہاں  ‏ اک یہ جہاں  ‏ اک وہ جہاں  ‏ ان دو جہانوں کے درمیان  ‏ ہے فاصلہ اک سانس کا  ‏ جو چل رہی تو یہ جہاں  ‏ جو رک گئی تو وہ جہاں،،🥀

محفل میں تیری

Image
‏محفل میں تیری ہم نا رہے جو غم تو نہیں ہے،،🥀

جتنے مخلص آپ ہونگے

Image
جتنے مخلص آپ ہونگے اتنے ہی گھٹیا  لوگوں سے آپکا واسطہ پڑے گا،،🥀

یادوں کے زندانوں

Image
‏بھاگ چلوں یادوں کے زنداں سے اکثر سوچا لیکن، ‏جب بھی قصد کیا تو دیکھا اونچی ہے دیوار بہت،،🥀

منافقت کے رشتوں

Image
‏منافقت کے رشتوں سے سرِعام نفرت بہتر ہے،،🥀

ضروریات جہاں ہم سے

Image
‏ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے، ‏تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے،،🥀

ہنس تو رہے ہیں

Image
‏ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن، ‏اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے،،🥀

ہنس تو رہے ہیں

Image
‏ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن، ‏اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے،،🥀

اپنے اندر کی سوچ

Image
‏اپنے اندر کی سوچ کو صاف رکھیں ‏کیـونکہ کشتیـاں باہر کـی پانی سـے نہیں، ‏اندر کی پانی سے ڈوبتی ہیں،،🥀

مجھ سے تعلق میں

Image
‏مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے،  کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتی ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتی ہوں شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں، کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتی ہوں،،🥀

میری ذات سے وابستہ

Image
‏میری ذات سے وابستہ اک شخص، میرے پاس تو رہا پر میرا نہیں رہا،،🥀

ناراضگی اور گلے

Image
‏ ناراضگی اور گلے شکوے وہاں اچھے لگتے ہیں جہاں اپنائیت ہو، جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا  ہو وہاں خاموش رہنا بہتر ہے،،🥀

کہیں تو ہر لمحہ

Image
‏کہیں تو ہر لمحہ ہونٹوں پہ فریاد ہے، ‏کسی کی دنیا چاہت میں برباد ہے،،🥀

رب سے عشق

Image
‏رب سے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے، ‏دعا تو بہت دور کی بات انسان صرف سوچتا ہے، اور رب نواز دیتا ہے،،🥀

‏تم بھی جھیلو گے کبھی

Image
‏تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ، ‏تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کـے جاتا ہوا شخص،،🥀

بقول اس کے

Image
‏بقول اس کے میں ایک گھٹیا شخص ہوں، ‏مرشد وہ نہایت لگانا بھول گیا،،🥀

کچھ یار

Image
‏آنکھوں کے در پہ بیٹھے ہیں کچھ یار پرانے اور اک تم،،🥀

آپ کے دن اچھے

Image
‏آپ کے دِن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لیں، ‏ہم بُرے لوگ ہیں ، بُرے وقت میں کام آتے ہیں،،🥀 ففط

‏تمھارے آنکھ سے

Image
‏تمھاری آنکھ سے ٹپکے تو معتبر ٹھہرے، ‏ہماری آنکھ سے بہتا رہا فقط پانی،،🥀