زندگی کے ہیں دو جہاں

‏زندگی کے ہیں دو جہاں 

اک یہ جہاں 

اک وہ جہاں 

ان دو جہانوں کے درمیان 

ہے فاصلہ اک سانس کا 

جو چل رہی تو یہ جہاں 

جو رک گئی تو وہ جہاں،،🥀






Comments

Popular posts from this blog