ملال

‏"ملال"


‏تم سے منسوب دکھ


‏ کرب کی صورت 

‏ 

میری آنکھوں سے رواں ہے، 

میں بھی کس قدر مورکھ ہوں


‏کہ جانتے بوجھتے ہوئے بھی


‏اس سائے کے تعاقب میں ہوں


‏جو میرا نہیں ہے،،🥀






Comments

Popular posts from this blog

I miss you