کبھی کبھار ہی لیکن پکارتے ہیں تجھے...!

‏کبھی کبھار ہی لیکن پکارتے ہیں تجھے...!

‏ھمارا چاہنے والوں میں نام ھو گا ناں؟؟

‏اگر مَیں آدھا اَدھورا ہی لوٹ آؤں تو

‏نگاہِ ناز ! وہی احتمام ھو گا ناں....؟؟

‏بس ایک بار محبت سے دیکھنا ھے اِدھر

‏بتاؤ ! تم سے یہ چھوٹا سا کام ھو گا ناں؟؟🥀


Comments

Popular posts from this blog

محبت

I miss you