وہ تو خوشبو ہے

‏وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا،


مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا،


ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا،


کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا،،🥀





Comments

Popular posts from this blog