‏وہ خیال تھا کوئی دھنک نما

‏وہ خیال تھا کوئی دھنک نما،


‏ یا کوئی عکس تھا میرے روبرو،


‏جو مجھے ہر طرف سے تو لگا،


‏ وہ تو ہی تھا یا کوئی ہوبہو،؟؟🥀






Comments

Popular posts from this blog

محبت

I miss you