راستہ بدل لینا چاہئے،

‏راستہ بدل لینا چاہئے،


‏جب آنکھوں کے پیچھے نمی،


‏اور مضبوط لفظوں کے پیچھے


 ٹوٹا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے،،🥀






Comments

Popular posts from this blog