‏محبت کی طبیعت میں

‏محبت کی طبیعت میں عجب تکرار کی خُو ہے،


‏کہ یہ اقرار کے لفظوں کو سننے سے نہیں تھکتی،


‏اُسے بس ایک ھی دُھن ہے،


‏کہو مجھ سے محبت ہے،،🥀





Comments

Popular posts from this blog

محبت