زندگی آزمائشوں کا

‏زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے،


کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے،


تو کسی کو بے تحاشہ دے کر آزمایا جاتا ہے،


بس کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی  آ زمائش ہے،،🥀





Comments

Popular posts from this blog