خود بہ خود چھوڑ گئے

‏خود بہ خود چھوڑ گئے ہیں تو چلو ٹھیک ہوا،


‏اتنے احباب کہاں ہم سے سنبھالے جاتے،


‏ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن،


‏نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے،،🥀





Comments

Popular posts from this blog

محبت