کسی کے دور جانے سے

‏کسی کے دُور جانے سے،


مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا،


‏کوئی کتنا بھی ٹھہرے پاس،


اب مُجھے عادت نہیں ہوتی،،🥀






Comments

Popular posts from this blog