مجھ سے تعلق میں
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے،
کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو میں فوراً ہی رپلائی کر دیتی ہوں،
کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتی ہوں
شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں،
کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتی ہوں،،🥀
Comments
Post a Comment