Posts

Showing posts with the label بےشک

رب سے عشق

Image
‏رب سے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے، ‏دعا تو بہت دور کی بات انسان صرف سوچتا ہے، اور رب نواز دیتا ہے،،🥀

اللہ بس تب جواب دیتا ہے

Image
‏اور ﷲ بس تب جواب دیتا ہے، جب ہم کسی کی زیادتی پہ خاموش ہو جاتے ہیں  اور صبر کرلیتے ہیں اور ﷲ کا جواب ہمارے جواب سے بہتر ہوتا ہے،،🥀