جب کوئی آپ کی مسلسل دستک کو
جب کوئی آپکی مسلسل دستک کو نظر انداز کر دے،
آپکی پکار کو سن کر بھی ان سنی کردے،
آپ کی موجودگی کو جانتے ہوئے بھی انجان بننے کی کوشش کرے،
تو چپ چاپ خاموشی سے وہاں سے ہٹ جانا چاہیے
مسلسل دستکیں اپنے ہی ہاتھ زخمی کیا کرتی ہیں
کسی کو مسلسل پکارتے رہنے سے اپنا ہی گلا بیٹھتا ہے،،🥀
Comments
Post a Comment