مجھ کو کوئی بلاتا نہیں

‏مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے​،


‏تہمت عجیب مجھ پہ ترے نام کی لگی،


‏دینا نہ دل کسی کو، کہ جاں سے بھی جاؤ گے​،


‏درویش کی یہ بات ، بڑے کام کی لگی،،🥀






Comments

Popular posts from this blog