کس تجسس سے

‏کِس تَجسس سے تمہیں کُھوج رہا ہے کوئی،


‏آپ کے پَاس کیا آپ کا نَقشہ ہے کوئی،


‏اب پَرندے بھی اُتر آتے ہیں مَاتم کرتے،


میرا نُقصان مرے یار بَڑا ہے کوئی،،🥀






Comments

Popular posts from this blog