‏ھماری انا

‏ھماری انا زندہ انسان کی قدر نہیں کرنے دیتی،


اور پھر جب آنکھ کھلتی تو،


سامنے میت ، مٹی کی قبر اور 


بے بسی موجود ھوتی ھے،،🥀







Comments

Popular posts from this blog

محبت