کچھ لوگ

‏کچھ لوگ خوشبو کی طرح ہوتے ہیں ،


آپ کو مہکا سکتے ہیں ، نکھار سکتے ہیں


آپ کی زندگی کا انداز بدل سکتے ہیں


مگر آپ کی گِرفت میں نہیں آ سکتے،،🥀





Comments

Popular posts from this blog