محبت کرنے والے

‏محبت   کرنے   والے  کم  نہ ہوں گے


تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے


‏زمانے  بھر   کے غم  اور اک تیرا غم

یہ  غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے،،🥀






Comments

Popular posts from this blog