جن رشتوں کو ہم نے

‏جن رشتوں کو ہم نے محبت اپنائیت اور


بڑی محنت سے سینچ سینچ کر بنایا ہو


وہی رشتے جب ہمارے دل کو,


ہمارے جذبات کو تار تار کر دیں تو دکھ بہت ہوتا ہے،،🥀





Comments

Popular posts from this blog