وہ شخص

‏وہ شخص ایسے سوال نہیں کرتا،


‏جن کے میں جواب نہیں رکھتی،


‏عجیب شخص ہے بس وہی جسے،


‏میری زبان درازی خراب نہیں لگتی،،🥀





Comments

Popular posts from this blog